ETV Bharat / state

جنتا کرفیو: بارہمولہ میں مکمل بند - کورونا وائرس

گزشتہ روز انتظامیہ نے وادی میں کورونا وائرس کے چلتے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے عوام کو اپنے ہی گھروں میں محدود رہنے کی ہدایت دی تھی اور آج صبح سے ہی پورا شہر ویران نظر آرہا ہے۔

Janta Curfew: complete shutdown in Bramulla
جنتا کرفیو: بارہمولہ میں مکمل بند
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 7:21 AM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے آج ملک کے دیگر ریاستوں کے ساتھ ساتھ شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں بھی جنتا کرفیو جاری ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر اتوار کے روز صبح سات بجے سے شام نو بجے تک پورے ملک میں جنتا کرفیو جاری ہے۔ اس کےساتھ وادی کشمیر میں بھی جنتا کرفیو کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آج پہلا موقع ہے جب کشمیر کی عوام نے مرکز کے کسی حکم نامے کی حمایت کی ہے۔

جنتا کرفیو: بارہمولہ میں مکمل بند

گزشتہ روز انتظامیہ نے وادی میں کورونا وائرس کی چلتے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے عوام کو آج اپنے ہی گھروں میں محدود رہنے کی ہدایت دی تھی اور آج صبح سے ہی پورا شہر ویران نظر آرہا ہے۔

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں بھی اس کال کا خاصہ اثر دیکھائی دے رہا ہے۔ یہاں اگرچہ دفعہ 144 کے باوجود دوکانیں کُھلی رہتی تھی۔ تاہم آج مرکز کی جانب سے دی گی اس بند کال کا اثر بارہمولہ میں بھی دیکھائی دیا۔ ضلع میں سی آر پی ایف کی جانب سے سڈکوں اور دوکانوں پر کیمیکل سے چھڑکاؤ بھی کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.