ETV Bharat / state

سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بحال - سرینگر قومی شاہرا آمدو رفت کے لیے بحال

ریاست جموں و کشمیر کے سرینگر قومی شاہرا کو آج آمد و رفت کے لیے بحال کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے مسافروں نے راحت کی سانس لی ہے۔

سرینگر قومی شاہرا آمدو رفت کے لیے بحال
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 3:31 PM IST

Updated : Jul 27, 2019, 11:14 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہرا آج صبح سے تیز بارش کے باوجود بحال کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بٹری چشمہ پنتھال کے مقام پر مٹی تو دے گرنے وجہ سے اس شاہراہ پر آمد و رفت کو بند کردیا گیا تھا، جبکہ انتظامیہ کی تین گھنٹے کی کڑی مشقت کے بعد جموں سرینگر قومی شاہرا کو آمد رفت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

سرینگر قومی شاہرا آمدو رفت کے لیے بحال

وہیں سب سے پہلے در ماندہ گاڑیوں کو قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ انتظامیہ نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ جو بھی مسافر جموں سرینگر قومی شاہراہ کا سفر کریں، وہ سب سے پہلے کنٹرول روم رابطہ کریں اس کے بعد جموں سرینگر قومی شاہرہ کا سفر کریں۔

Intro:جموں سرینگر قومی شاہرا آمد رفت کے لئے بحال مسافروں نے راحت کی سانس

Body:جموں سرینگر قومی شاہرا آمد رفت کے لئے بحال مسافروں نے راحت کی سانس
جموں سرینگر قومی شاہرا آج صبح سے سے تیز بارشوں کی وجہ سے بٹری چشمہ پنتھال کے مقام پر مٹی تو دے گرنے وجہ سے آمد رفت کے لئے بند کردیا گیا تھا جبکہ انتظامیہ کی کڑی مشقت کے بعد جموں سرینگر قومی شاہرا کو کو تین گھنٹے کے بعد آمد رفت کے لئے بحال کر دیا گیا ہے وہی سب سے پہلے در ماندہ گاڑیوں کو قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت دی گئی ہے وہی انتظامیہ نے مسافروں سے اپیل کیا کی جو بھی مسافر جموں سرینگر قومی شاہراہ کا سفر کرے تو سب سے پہلے کنٹرول روم رابطہ کریں پھر جاکے جموں سینگر قومی شاہرہ کا سفر کریں

Conclusion:جموں سرینگر قومی شاہرا آمد رفت کے لئے بحال مسافروں نے راحت کی سانس
Last Updated : Jul 27, 2019, 11:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.