ETV Bharat / state

جموں قومی شاہراہ بند ہونے سے امر ناتھ یاتری پریشان

واضح رہے کہ سرینگرجموں شاہراہ پرموسم کی خرابی کے باعث ٹریفک معطل کی گئی ہے۔

author img

By

Published : Jul 31, 2019, 4:59 PM IST

ریا ست جموں و کشمیر کے سرینگر جموں قومی شاہراہ بند ہونے کے نتیجے میں امرناتھ یاترا دن بھر کیلئے معطل کی گئی ہے۔

جموں قومی شاہراہ بند ہونے سے یاتری پریشان

واضح رہے کہ موسلادھار بارشوں ،لینڈ سلائڈنگ اور روایتی راستوں پر پھسلن پیدا ہونے کے سبب یاترا کو معطل کیا گیا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 30دنوں میں تقریبا تین لاکھ 30 ہزار یاتریوں نے غار میں شیو لنگم کے درشن کئے ہیں۔
حکام کے مطابق شاہراہ بند ہونے کے نتیجے میں آج جموں سے وادی کی طرف یاتریوں کی روانگی روک دی گئی۔

Intro:اج سرینگر جموں قومی شاہراہ بند ہونے کے نتیجے میں امرناتھ یاترا دن بھر کیلئے معطل کی گئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 30دنوں میں3لاکھ30ہزار یاتریوں نے گپھا میں شیو لنگم کے درشن کئے ہیں۔

حکام کے مطابق شاہراہ بند ہونے کے نتیجے میں آج جموں سے وادی کی طرف یاتریوں کی روانگی روک دی گئی۔
واضح رہے کہ سرینگر ۔جموں شاہراہ پر موسم کی خرابی کے باعث ٹریفک معطل کی گئی ہے۔

Body:اج سرینگر جموں قومی شاہراہ بند ہونے کے نتیجے میں امرناتھ یاترا دن بھر کیلئے معطل کی گئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 30دنوں میں3لاکھ30ہزار یاتریوں نے گپھا میں شیو لنگم کے درشن کئے ہیں۔

حکام کے مطابق شاہراہ بند ہونے کے نتیجے میں آج جموں سے وادی کی طرف یاتریوں کی روانگی روک دی گئی۔
واضح رہے کہ سرینگر ۔جموں شاہراہ پر موسم کی خرابی کے باعث ٹریفک معطل کی گئی ہے۔

Conclusion:اج سرینگر جموں قومی شاہراہ بند ہونے کے نتیجے میں امرناتھ یاترا دن بھر کیلئے معطل کی گئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 30دنوں میں3لاکھ30ہزار یاتریوں نے گپھا میں شیو لنگم کے درشن کئے ہیں۔

حکام کے مطابق شاہراہ بند ہونے کے نتیجے میں آج جموں سے وادی کی طرف یاتریوں کی روانگی روک دی گئی۔
واضح رہے کہ سرینگر ۔جموں شاہراہ پر موسم کی خرابی کے باعث ٹریفک معطل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.