ETV Bharat / state

گرفتار پولیس افسر کے خلاف احتجاج، پھانسی دینے کا مطالبہ - صدر اشوک گپتا

مرکز کے زیر انتظام جموں کے رانی پارک علاقے میں آج سخت گیر موقف رکھنے والے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے پارٹی صدر اشوک گپتا کی صدارت میں گرفتار پولیس افسر دویندر سنگھ کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

گرفتار پولیس افسر دویندر سنگھ کے خلاف ایک احتجاجی ریلی

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 8:47 PM IST

احتجاجی ریلی میں شامل ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے عسکریت پسندوں کے ساتھ پکڑے گئے جموں کشمیر پولیس کے ڈی ایس پی دویندر سنگھ کے خلاف نعرے بازی کی اور انہیں پھانسی کا سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی ۔

اس موقعہ پر ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گپتا میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'جموں کشمیر پولیس کے 1200 جوانوں نے شہادت دی ہیں لیکن آج یہ پولیس اہلکار پولیس کے نام پر ایک بدنمہ داغ ہیں جبکہ ملک نے دیونیدر سنگھ کو ایک اعلیٰ افسر بنایا مگر وہ ملک کا غدار نکلا لہذا حکومت سے اپیل کی جاتی ہے انھیں پھانسی کی سزا دی جائے'۔

گرفتار پولیس افسر دویندر سنگھ کے خلاف ایک احتجاجی ریلی

واضح رہے کہ دیویندر سنگھ کو ہفتے کے روز جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دو عسکریت پسندوں سمیت پولیس، فوج اور سی ار پی ایف نے مشترکہ طور پر گرفتار کیا تھا۔

Intro:گرفتار شدہ پولیس افسر کے خلاف احتجاج پھانسی دینے کی مانگ 

مرکز کے زیر انتظام جموں کے رانی پارک علاقے میں آج سخت گیر موقف رکھنے والے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے پارٹی صدر اشوک گھپتا کی صدارت میں گرفتار شدہ پولیس افسر دیونیدر سنگھ کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی ۔ احتجاجی ریلی میں شامل ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے عسکریت پسندوں کے ساتھ پکڈے گئے جموں کشمیر پولیس کے ڈی ایس پی دیونیدر سنگھ کے خلاف نعرے بازی کی اور انہیں پھانسی کا سزا دینے کے حق میں نعرے بازی کی ۔

اس موقعہ پر ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا  کہ جموں کشمیر پولیس کے 1200 جوانوں نے سہادت دی ہیں لیکن آج یہ غدار پولیس اہلکار پولیس کے نام پر ایک بدنمہ داغ ہیں جبکہ ملک نے دیونیدر سنگھ کو ایک اعلا افسر بنایا مگر وہ ملک کا غدار نکلا لہذا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کو پھانسی کی سزا ملنی چاہئے 

واضح رہے کہ دیویندر سنگھ کو ہفتے کے روز جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دو عسکریت پسندوں سمیت  پولیس ،ارمئ اور سی ار پی ایف نے گرفتار کیا تھا 

Body:گرفتار شدہ پولیس افسر کے خلاف احتجاج پھانسی دینے کی مانگ 

مرکز کے زیر انتظام جموں کے رانی پارک علاقے میں آج سخت گیر موقف رکھنے والے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے پارٹی صدر اشوک گھپتا کی صدارت میں گرفتار شدہ پولیس افسر دیونیدر سنگھ کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی ۔ احتجاجی ریلی میں شامل ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے عسکریت پسندوں کے ساتھ پکڈے گئے جموں کشمیر پولیس کے ڈی ایس پی دیونیدر سنگھ کے خلاف نعرے بازی کی اور انہیں پھانسی کا سزا دینے کے حق میں نعرے بازی کی ۔

اس موقعہ پر ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا  کہ جموں کشمیر پولیس کے 1200 جوانوں نے سہادت دی ہیں لیکن آج یہ غدار پولیس اہلکار پولیس کے نام پر ایک بدنمہ داغ ہیں جبکہ ملک نے دیونیدر سنگھ کو ایک اعلا افسر بنایا مگر وہ ملک کا غدار نکلا لہذا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کو پھانسی کی سزا ملنی چاہئے 

Conclusion:واضح رہے کہ دیویندر سنگھ کو ہفتے کے روز جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دو عسکریت پسندوں سمیت  پولیس ،ارمئ اور سی ار پی ایف نے گرفتار کیا تھا 

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.