پینتھرز پارٹی کے سربراہ ہریش دیو سنگھ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اسبملی انتخابات سے قبل ہی اسبملی نشتسوں کی حد بندی جموں کشمیر میں کرائے تاکہ جموں خطے میں اسمبلی نسشتوں کی تعداد بڑھ سکے۔
انھوں نے مزید کہا کہ بی جے پی نے سنہ 2014 کے انتخابات میں جموں کشمیر کے عوام سے نئی حد بندی کرانے کا وعدہ بھی کیا تھا لیکن آج تک ایسا بی جے پی نے ایسا نہیں کیا۔
انہوں نے مرکزی سرکار سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ جموں کشمیر میں نئی حد بندی کرانے کے ساتھ ساتھ جلد از جلد انتخابات کرائے۔ اسمبلی