ETV Bharat / state

جموں: پنچایت کانفرنس کا حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Oct 3, 2019, 5:46 PM IST

بلاک ڈیولپمینٹ کونسل کے انتخابات سے قبل جموں و کشمیر کی پنچایتوں نے حکومت کے فیصلے کی مخالفت شروع کردی ہے۔

جموں: پنچایت کانفرنس کا حکومت کے خلاف احتجاج

دراصل 24 اکتوبر کو جموں و کشمیر کے پنچایتی راج کے دوسرے ٹیئر کے بی ڈی سی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔

وہیں سرپنچوں کا کہنا ہے کہ 'اب 70 برس بعد جب انتخابات ہو رہے ہیں اور 370 کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے تو پھر یکم نومبر سے قبل انتخابات کیوں کرائے جارہے ہیں؟'

جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس کے چیئرمین نے کہا کہ 'آخر کیا وجہ ہے کہ چند روز قبل ہی ان انتخابات کو کرایا جا رہا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اگر حکومت 73 ویں ترمیم نافذ نہیں کریں گی تو ہم احتجاج جاری رکھیں گے۔'

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے پنچایتی راج بی ڈی سی انتخابات 24 اکتوبر کو مقرر کیے گئے ہیں اور ایسے میں عوام اور کسانوں میں ناراضگی ہے۔

Intro:बीडीसी चुनावों से पहले जम्मू कश्मीर पंचायतों ने सरकार के इस फैसले का विरोध करना शुरू कर दिया है...दरअसल 24 अक्टूबर को जम्मू कश्मीर पंचायती राज के दूसरे टियर के बीडीसी के चुनाव होने जा रहे हैं...

Body:लेकिन सरपंचों का कहना है कि अब 70 सालों के बाद जब चुनाव हो रहे हैं और 370 को भी खत्म कर दिया गया है तो इससे 1 नवम्बर से पहले क्यों करवाया जा रहे है...क्योंकि 1 नवम्बर से जम्मू कश्मीर विधानसभा ut में पंचायती राज कज 73वा संशोसधान हो जाएगा जिसके बाद सरपंचों को कई फ़ायदे मिलेंगे....

Conclusion:लेकिन ऐसी क्या वजह है कि महज कुछ दिनों पहले ही इन चुनावों को करवाया जा रहा है...
बाइट...अनिल शर्मा, चेयरमैन , पंचायत कॉन्फ्रेंस, जमम्मू कश्मीर

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.