ETV Bharat / state

نامعلوم افراد نے بینک کی کیش گاڑی کو لوٹ لیا - jammu kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نامعلوم افرد نے جموں و کشمیر بینک میں لوٹ کی واردات انجام دی۔

نامعلوم افراد نے بینک کو لوٹ لیا
نامعلوم افراد نے بینک کو لوٹ لیا
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 11:04 AM IST

Updated : Nov 5, 2020, 11:24 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نامعلوم افرد نے جموں و کشمیر بینک میں لوٹ کی واردات انجام دی۔

نامعلوم افراد نے بینک کی کیش گاڑی کو لوٹ لیا

اطلاعات کے مطابق اس واردت میں تقریباً 80 لاکھ روپے کی لوٹ ہوئی ہے۔

اس واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات میں مصروف ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ واردات اس وقت پیش آئی جب بینک کی کیش گاڑی سے نقد رقم بینک میں پہنچائی جا رہی تھی۔

پولیس کے مطابق یہ واردات تین سے چار بندوق برداروں نے انجام دی۔ یہ بندوق بردار بائیک پر سوار ہو کر آئے تھے۔

Last Updated : Nov 5, 2020, 11:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.