ETV Bharat / state

شوپیان: میوہ باغ سے لاش برآمد - jk news

ضلع شوپیان میں لاش برآمد ہونے کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ہے۔

شوپیان میں میوہ باغ سے لاش برآمد
شوپیان میں میوہ باغ سے لاش برآمد
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 1:35 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے آونیرہ زینہ پورہ علاقے میں مقامی لوگوں نے ایک باغیچے سے لاش برآمد کی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق لوگوں نے ضلع شوپیان کے آونیرہ زینہ پورہ علاقے میں ایک لاش کو باغیچے میں پایا جسکے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے اور ابھی تک لاش کی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.