ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا کیسز میں اضافہ

گزشتہ ماہ یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جموں و کشمیر کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائے گا کیونکہ یہاں فعال معاملوں کی تعداد 600 سے کم ہو گئی تھی لیکن اب کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 11:19 AM IST

جموں و کشمیر میں کورونا کیسز میں اضافہ
جموں و کشمیر میں کورونا کیسز میں اضافہ

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 85 کورونا کیسز درج کئے گئے ہے جن میں 16 جموں اور 69 کشمیر میں پائے گئے۔

گزشتہ ایک ہفتے سے جموں و کشمیر میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جموں کے مقابلے کشمیر میں کورونا کے فعال معاملوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں کل 126286 کورونا کے کیسز پائے گئے ہیں جن میں 803 کیسز فعال ہے۔

وہیں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 123527 ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 101 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جن میں 76 کشمیر اور 25 جموں سے تعلق رکھتے ہیں۔

جموں و کشمیر میں کورونا سے اب تک 1956 افراد انتقال کر گئے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.