ETV Bharat / state

جموں وکشمیر: تین منشیات فروش گرفتار - ڈرگ مافیا کے خاتمے کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کریں

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔

جموں وکشمیر: تین منشیات فروش گرفتار
جموں وکشمیر: تین منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 10:05 AM IST

گاندربل پولیس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایسے کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جو تجارت کی آڑ میں ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کررہے تھے-

گاندربل کے ایس ایس پی خلیل احمد پوسوال نے کہا کہ وہ ضلع میں نشے کا خاتمہ کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

انہوں نے ضلع کی عوام سے گزارش کی کہ وہ ڈرگ مافیا کے خاتمے کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کریں-

واضح رہے کہ گاندربل پولیس کو اس بات کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ علاقے میں منشیات سپلائی کی جارہی ہے پولیس نے علاقے میں کئی جگہوں پہ ناکہ بندی کرکے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے-

ڈرگ سپلائی کرنے والے یہ ملزمین علاقے میں بڑے پیمانے پر نوجوانوں میں منشیات فروخت کر کے نوجوان نسل کو تباہی کی جانب لے جا رہے تھے-

ادھر مقامی لوگوں نے پولیس کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے پولیس سے گزارش کی کہ وہ اس عمل کو جاری رکھیں-

واضح رہے کہ پولیس نے ضلع میں پہلے بھی کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف کاروائی کی ہے۔

---------- Forwarded message ---------
From: Irshad Ahmad Beigh <irshad.beigh@etvbharat.com>
Date: Sat, Jan 18, 2020 at 8:32 PM
Subject:
To: J & K Desk <jkdesk@etvbharat.com>, Urdu Desk <urdudesk@etvbharat.com>

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے-

گاندربل پولیس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایسے کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جو تجارت کی آڑ میں ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کررہے تھے-

گاندربل کے ایس ایس پی خلیل احمد پوسوال نے کہا کہ وہ ضلع میں نشے کا خاتمھ کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

انہوں نے ضلع کی عوام سے گزارش کی کہ وہ ڈرگ مافیا کے خاتمے کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کریں-

واضح رہے کہ گاندربل پولیس کو اس بات کی خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھی کہ علاقے میں منشیات سپلائی کی جارہی ہے پولیس نے علاقے میں کئی جگہوں پہ ناکہ لگا کر منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے-

ڈرگ سپلائی کرنے والے یہ ملزمین علاقے میں بڑے پیمانے پر نوجوانوں میں منشیات فروخت کر کے نوجوان نسل کو تباہی کی جانب لے جا رہے تھے-

ادھر مقامی لوگوں نے پولیس کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے پولیس سے گزارش کی کہ وہ اس عمل کو جاری رکھیں-

واضح رہے کہ پولیس نے ضلع میں پہلے بھی کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے انکے خلاف کاروائی کی ہے۔

JK10023
Beigh Irshad
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.