ETV Bharat / state

اننت ناگ: خصوصی لوک عدالت کا انعقاد - لوک عدالت

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں خصوصی لوک عدالت کا انعقاد کیا گیا۔

خصوصی لوک عدالت
خصوصی لوک عدالت
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 9:18 PM IST

Updated : Feb 21, 2021, 9:28 PM IST

لوک عدالت کی سربراہی ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے چیئرمین اور پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصیر احمد ڈار نے کی۔

خصوصی لوک عدالت

مذکورہ عدالت کودئے گئے معاملات کے حل کے لیے نصیر احمد کی صدارت میں ایک بینچ قائم کی گئی اور اسپیشل موبائل مجسٹریٹ (اننت ناگ) عادل مشتاق کو بطور ممبر تقرر کیا گیا۔

خصوصی لوک عدالت کے دوران 17 مقدمات کی سماعت کی گئی۔ اُن میں سے 7 معاملات کو متعلقہ فریقوں کی موجودگی میں موقع پر ہی حل کرلیا گیا۔

فریقین کی جانب سے ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (اننت ناگ) کی سراہنا کی گئی اور مستقبل میں بھی یہ پہل جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ لوگوں کو راحت مل سکے۔

Last Updated : Feb 21, 2021, 9:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.