ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ - کشمیر کورونا اپڈیٹ

فروری ماہ کے اوائل میں جموں و کشمیر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 600 سے بھی کم ہو گئی تھی لیکن اب ان کیسز میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس وقت یہاں 1513 فعال کیسز ہیں جن میں 357 جموں جبکہ 1156 کشمیر میں موجود ہیں۔

جموں و کشمیر: کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ

author img

By

Published : Mar 25, 2021, 6:34 AM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 195 کورونا کے فعال کیسز درج کئے گئے ہیں۔ ان میں سے 49 جموں اور 146 کشمیر میں پائے گئے۔

جموں و کشمیر میں اب کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 129031 ہو گئی ہے۔

خطہ میں اب تک 125535 افراد کووڈ 19 وبا سے نجات پا چکے ہیں جبکہ 1983 افراد اس وبا سے انتقال کر گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 92 افراد صحتیاب ہوئے ہیں جن میں 23 جموں اور 69 کا تعلق کشمیر سے ہیں۔

واضح رہے کہ فروری ماہ کے اوائل میں جموں و کشمیر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 600 سے بھی کم ہو گئی تھی لیکن اب ان کیسز میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس وقت یہاں 1513 فعال کیسز ہیں جن میں 357 جموں جبکہ 1156 کشمیر میں موجود ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں جن میں مہاراشٹر اور پنجاب قابل ذکر ہے، میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں بڑھتے کیسز کی وجہ سے انتظامیہ میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.