ETV Bharat / state

کورونا سے مزید دو افراد کی موت، کل تعداد 238 - کووڈ 19 کی وجہ سے مزید دو اموات

جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 441 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 398 کا تعلق کشمیر وادی سے اور 43 کا تعلق خطے جموں سے ہے۔

کورونا سے مزید دو افراد کی موت، کل تعداد 238

author img

By

Published : Jul 19, 2020, 11:08 AM IST

جموں و کشمیر میں اتوار کو کووڈ 19 کی وجہ سے مزید دو اموات کی اطلاع ملی ہے ، جس سے جموں و کشمیر میں وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 238 ہوگئی۔

حکام کے مطابق انتقال شدہ افراد میں شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا ایک 84 برس کا شخص اور راجوری کی ایک خاتوں شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد گیارہ لاکھ کے قریب

سکمز صورہ کے ایک سینیئر ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ وارڈ 3 اے میں دوطرفہ سی اے پی کے معاملے کے طور پر 16 جولائی کو مریض کو اسکمز صورہ میں داخل کیا گیا تھا۔ مریض کا گزشتہ رات 11 بج کر 15 منٹ پر انتقال ہوگیا۔

وہیں ایک ڈاکٹر نے کہا کہ راجوری کی ایک خاتون جسے 16 جولائی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا کا انتقال ہوگیا۔ اس کا انتقال رات کے 2 بجے ہوا۔

واضح رہے کہ ان اموات کے ساتھ کووڈ 19 کی وجہ سے اب تک کشمیر میں 219 اور جموں میں 19 افراد کی موت ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.