ETV Bharat / state

Naka Checking At chaktroo چکترو میں ناکہ بندی اور چیکنگ مہم - جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی تھانہ کے تحت چکتروعلاقے میں ایس آئی اشتیاق منہاس کی قیادت میں ناکہ چیکنگ کا اہتمام کیا گیا۔ ناکہ چیکنگ کے دوران بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی گئی۔ Naka Checking At chaktroo

چکترو میں ناکہ چیکنگ مہم
چکترو میں ناکہ چیکنگ مہم
author img

By

Published : Dec 6, 2022, 1:06 PM IST

پونچھ:جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی تھانہ کے تحت چکترو علاقے میں ایس آئی اشتیاق منہاس کی قیادت میں ناکہ چیکنگ کا اہتمام کیا گیا۔ ناکہ چیکنگ کے دوران بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی گئی ۔ Naka Checking At Chaktroo of Mandi Tehsil in Poonch اس دوران انہوں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئی گاڑیوں،موٹر سائیکلوں,نجی گاڑیوں اور سواری گاڑیوں کے چالان کاٹے۔

چکترو میں ناکہ چیکنگ مہم

اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ چیکنگ مہم چلانے کا ایک ہی مقصد ہے ضلع میں ٹرافک قانون کو بہتر بنانا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ لاپرواہی سے گاڑیاں چلانے والوں کو روکنا ہے ۔ان کی لاپرواہی سے کسی کی جان جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Illegal Excavation in Budgam غیر قانونی کان کنی معاملے میں آٹھ ڈرائیور گرفتار

انہوں نے کہا کہ اعلی حکام کی جانب سے سخت ہدایات ہیں کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور ٹرافک نظام کو مزید بہتر بنائی جائے ۔

ایس آئی اشتیاق منہاس نے لوگوں اور خاص کر نوجوان طبقہ سے اپیل کی ہے جو نجی گاڑیاں چلاتے ہیں ٹرافک آئین پر مکمل طور پر عملدرآمد کریں ورنہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے ۔Jammu And Kashmir Police Conduct Naka Checking At chaktroo Of Mandi Tehsil In Poonch

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.