اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جی سی مرمو نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام کیا جارہا ہے جبکہ جموں کشمیر میں جلد انتخابات ہوئے اس پر بھی کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کے جموں و کشمیر میں پنچایتی انتخابات سے دیہی علاقوں کی ترقی ہوگی جس کے لیے مرکزی سرکار برائے راست سرپنچوں کے کھاتوں میں رقم بھیج رہی ہے تاکہ دیہی علاقوں میں بھی تعمیراتی کام ہو۔