ETV Bharat / state

سینئر آئی اے ایس افسر کی منفی رپورٹ آئی

جموں و کشمیر کے سینئر آئی اے ایس افسر کے چار دن بعد مثبت سے منفی رپورٹ آنے کے بعد جی ایم سی جموں کی مائیکرو بایولوجی لیب پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

جموں و کشمیر: سینئر آئی اے ایس افسر کے چار دن بعد  مثبت سے منفی رپورٹ آئی

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 12:02 PM IST

دراصل کچھ دن قبل جموں و کشمیر کا ایک سینئر آئی اے ایس آفیسر کورونا ٹیسٹ کے بعد مثبت آیا تھا اور اس کے بعد قریب 86 بڑے اور چھوٹے اہلکاروں کو قرنطینہ کر دیا گیا تھا۔ لیکن مثبت آئی اے ایس افسر جو ایس او پی کو نظرانداز کر رہے تھے پچھلے 4 دنوں میں اس نے اپنا ٹیسٹ دو مختلف لیبز میں کرایا ، جس میں ایک انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انٹیگریٹڈ میڈیسن اور دوسرا کمانڈ اسپتال ادھم پور تھا جبکہ ایس او پی کے مطابق ان کے ٹیسٹ 10 دن کے بعد ہونے تھے۔

وہیں جانچ کی رپورٹ منفی ثابت ہوئی جس کے بعد انتظامیہ نے ایک راحت کی سانس ، لیکن جموں و جموں کی مائکرو بایولوجی لیب پر سوال اٹھ رہے ہیں، جبکہ ذرائع کا خیال ہے کہ افسران آج اسپتال سے اپنی رہائش گاہ واپس جاسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.