ETV Bharat / state

اٹل بہاری واجپائی کو خراج عقیدت - سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج بی جے پی آفس میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ منائی گئی۔ ۔

اٹل بہاری واجپائی کو خراج عقیدت
اٹل بہاری واجپائی کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 5:29 PM IST

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی 95 ویں یوم پیدائش پورے جوش و خروش کے ساتھ آج بانڈی پورہ بی جے پی پارٹی آفس میں منائی گئی اس موقعے پر پارٹی کارکنان نے انہیں یاد کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس تقریب میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکنان بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
اس موقعے پر مقررین نے ان کے کارناموں کا ذکر کیا۔ بعد میں ان کی یاد میں بی جے پی آفس سے ہوتے ہوئے شیر کشمیر اسٹڈیم تک ایک سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم چلایی گئی۔
تقریب کے دوران بی جے پی کے سینیئر رہنماؤں کے علاوہ پارٹی کے کارکنان بھی موجود رہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.