ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: بلپورہ شوپیان میں دوبارہ ووٹنگ جاری - الیکشن کمشنر

بلاک کے ڈی ڈی سی امیدواروں نے الیکشن کمشنر کو اس بلاک میں پولنگ کرنے کے لئے ایک درخاست دی تھی جس کے بعد الیکشن کمشنر نے اس بلاک میں دوبارہ ووٹنگ کرنے کے لئے منظوری دی۔

بلپورہ شوپیان میں دوبارہ ووٹنگ آج
بلپورہ شوپیان میں دوبارہ ووٹنگ آج
author img

By

Published : Dec 21, 2020, 10:59 AM IST

ضلع شوپیان کے بلاک بلپورہ میں آج ڈی ڈی سی انتخابات کے لئے دوبارہ ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
جنوبی ضلع شوپیان کے بلپورہ اے اور بلپورہ بی کے لئے آج دوبارہ ڈی ڈی سی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

بلاک کے ڈی ڈی سی امیدواروں نے الیکشن کمشنر کو اس بلاک میں پولنگ کرنے کے لئے ایک درخاست دی تھی جس کے بعد الیکشن کمشنر نے اس بلاک میں دوبارہ ووٹنگ کرنے کے لئے منظوری دی۔

پولنگ کے لئے اج صبح 7 بجے سے ووٹنگ کا عمل شروع ہوا اور دو بجے تک جاری رہے گا۔
وہیں انتخابات کے پیش نظر ضلع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.