ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں 128 نئے مثبت کیسز - 1,261سرگرم معاملات

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 128 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد مثبت معاملات کی تعداد 2,164 پہنچ گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں 128 نئے مثبت کیسز
جموں و کشمیر میں 128 نئے مثبت کیسز
author img

By

Published : May 29, 2020, 11:51 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وادی کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 92 نئے مثبت کیسز پائے گئے ہیں جبکہ صوبہ جموں میں 36 کیسز آئے ہیں۔

اس یونین ٹریٹری میں کورونا وائرس کے2,164 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 1,261 سرگرم معاملات ہیں۔ اب تک 875 افراد رو بہ صحت ہوئے ہیں جبکہ 28 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر میں 128 نئے مثبت کیسز
جموں و کشمیر میں 128 نئے مثبت کیسز

علاوہ ازیں اب تک ایک لاکھ 56 ہزار 10 ٹیسٹ کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 29 مئی 2020 کی شام تک ایک لاکھ 53 ہزار 846 نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے۔ ایک لاکھ 58 ہزار 773 افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفری پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.