ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 257 افراد متاثر، چار اموات - جموں و کشمیر میں اتوار کو کورونا

جموں و کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید چار مریضوں کی موت ہوگئی جس سے اموات کی کل تعداد 1841 ہوگئی ہے۔

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 257 افراد متاثر، چار اموات

author img

By

Published : Dec 21, 2020, 7:01 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اتوار کو کورونا کے 257 نئے معاملات رپورٹ ہوئے اور اس طرح متاثرین کی کل تعداد 118263 تک پہنچ گئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تازہ اموات میں جموں ڈویژن سے تین اور کشمیر ڈویژن سے ایک شامل ہیں۔

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 257 افراد متاثر، چار اموات
جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 257 افراد متاثر، چار اموات

تازہ ترین اموات کے ساتھ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہونے والے مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی ہے جس میں کشمیر سے 1166 اور جموں سے 675 شامل ہیں۔

اتوار کے روز جموں و کشمیر میں تازہ ترین کورونا وائرس کے 257 کیس رپورٹ ہوئے جن میں کشمیر سے 113 اور جموں ڈویژن سے 144 شامل ہیں اور اس طرح متاثرین کی تعداد 118263 ہے۔

اتوار کو کل 475 مریضوں کو بازیاب ہونے کے بعد اسپتالوں سے رخصتر کیا گیا۔ ان مریضوں میں جموں سے 246 اور کشمیر سے 229 شامل ہیں۔

کشمیر خطے میں سرینگر میں کل 24،716، بارہمولہ 7843، بڈگام 7422، کپواڑہ 5440، پلوامہ 5410، اننت ناگ 4740، بانڈی پورہ 4610، گاندربل 4422، کولگام 2638، اور شوپیاں 2457 ہیں۔

جموں ڈویژن میں جموں ضلع میں کل 22،855، ادھم پور 4015، رجوری 3775، ڈوڈہ 3340، کٹھوعہ 3105، کشتواڑ 2704، سانبہ 2679، پونچھ 2431، رامبن 2072 اور ریاسی 1589 کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.