ETV Bharat / state

راجناتھ سنگھ نے چھ پلوں کا افتتاح کیا

راجناتھ سنگھ نے کہا کہ 'میں جموں و کشمیر سمیت تمام مقامی لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یہ پل آپ سب کے لیے وقف کرتا ہوں۔'

راجناتھ سنگھ نے چھ پلوں کا افتتاح کیا
راجناتھ سنگھ نے چھ پلوں کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 12:44 PM IST

Updated : Jul 9, 2020, 5:28 PM IST

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بارڈر روڈس آرگنائزیشن (بی آر او) کی جانب سے جموں و کشمیر میں تعمیر کیے گئے چھ پلوں کا افتتاح کیا۔

راجناتھ سنگھ نے چھ پلوں کا افتتاح کیا

وزیر دفاع نے افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 45 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اکھنور سیکٹر میں چار اور جموں کے راج پورہ علاقے میں دو پلوں کا افتتاح کرتے ہوئے انہیں بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے۔ یہ میں خطے کے عام کے نام وقف کرتا ہوں۔'

راجناتھ سنگھ نے چھ پلوں کا افتتاح کیا

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقدہ افتتاح کے بعد مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ نے کہا کہ 'اس وقت ان پلوں کا افتتاح کرنا خوشگوار تجربہ ہے جب دنیا سماجی دوری برقرار رکھنے پر زور دے رہی ہے۔ میں بارڈر روڈس آرگنائزیشن کو بہترین صلاحیتوں کے ساتھ اس کام کو مکمل کرنے پر مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔'

وزارت دفاع کے ایک سینئیر افسر نے کہا کہ ' تمام پل تقریبا 300 سے 100 میٹر کے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں

' بی جے پی رہنما کی ہلاکت میں لشکر طیبہ کا ہاتھ'

واضح رہے کہ منگل کے روز راجناتھ سنگھ نے بارڈر روڈس ایجینیشن (بی آر او) کے عہدیداروں کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا جس میں چین کے ساتھ حقیقی لائن آف کنٹرول اور پاکستان کے ساتھ لائن آف کنٹرول کے قریب بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جائزہ اجلاس چین کے ساتھ جاری سرحدی تناؤ کے درمیان ہوا۔

وزارت دفاع نے کہا کہ راجناتھ سنگھ نے جنوبی بلاک میں ایک اجلاس میں ڈی جی بی آر او (بارڈر روڈس آرگنائزیشن) اور دیگر اعلی عہدیداروں کے ساتھ جاری منصوبوں کا جائزہ لیا۔

اجلاس کے دوران راجناتھ سنگھ نے ہدایت کی تھی کہ تمام سرحدی انفراسٹرکچر کو تیزی سے ٹریک کیا جائے تاکہ افواج کی نقل و حرکت متاثر نہ ہو۔

گذشتہ ماہ حکومت نے جموں وکشمیر اور اتراکھنڈ میں بارڈر روڈس آرگنائزیشن کے ذریعہ شاہراہ کے کاموں کے لیے مزید 1691 کروڑ روپئے کی منظوری دی ہے۔

Last Updated : Jul 9, 2020, 5:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.