ETV Bharat / state

پولیس کے ذریعہ 'چھونا ہے آسمان' مقابلے کا انعقاد - انعقاد

ریاست جموں و کشمیر میں ادھم پور رینج پولیس ہیڈ کوارٹر کے ذریعہ موسیقی کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پانچ برس سے لیکر 12 برس کے بچوں نے حصہ لیا۔

پولیس کے ذریعہ 'چھونا ہے آسمان' مقابلے کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 12:17 PM IST

'چھونا ہے آسمان' سویک ایکشن پروگرام کا آغاز ادھم پور رینج پولیس کے تحت کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے کہا کہ بچوں کو ایک اچھا پلیٹ فارم دینے کے لیے موسیقی کے پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

جس سے بچوں میں چھپے ٹیلنٹ کا پتہ چل سکے۔ پروگرام رینج کے ڈی آئی جی سجیت کمار کی زیر صدارت ہوا۔پروگرام میں خصوصی مہمان کے طور پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل پولیس، اور شیر کشمیر پولیس اکیڈمی، کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایس ڈی جموال بھی شامل ہوئے۔

پولیس کے ذریعہ 'چھونا ہے آسمان' مقابلے کا انعقاد
پولیس کے ذریعہ 'چھونا ہے آسمان' مقابلے کا انعقاد

موسیقی کے کمپیٹیشن میں حصہ لینے والے پانچ سالہ بچے سے لیکر 25 برس تک نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس پروگرام کے تحت اچھی کارکردگی پیش کرنے والے بچوں کو آگے بڑھنے میں کافی مدد ملیگی۔اس پروگرام کا مقصد یہ بھی ہے کہ جو بچے موسیقی میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں ان کو پلیٹ فام مہیا کرایا جاسکے۔

اس مقابلے میں اول آنے والی آرادھیہ شرما، دوسرا مقام حاصل کرنےوالی تانوی اور تیسرا مقام حاصل کرنے والے رگھو جیت سنگھ رہے۔ ان تمام کو اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

پولیس کے ذریعہ 'چھونا ہے آسمان' مقابلے کا انعقاد

کامیاب بچوں نے ای ٹی وی بھارت سے جموں و کشمیر پولیس کے اس پہل کی ستائش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے کافی مثبت رہا۔ اور انہیں اپنا ٹیلنٹ نکھارنے کا موقع ملا۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں مقابلہ لینے والے بچوں کے والدین سمیت جموں و کشمیر پولیس پیرا ملیٹری فورس کے افسران بھی موجود رہے۔

Intro:रेंज पुलिस हेड क्वार्टर उधमपुर द्वारा संगीत का कार्यक्रम छूना है आसमान स्विक एक्शन प्रोग्राम के तहत करवाया गया। जम्मू कश्मीर पुलिस द्वारा युवाओं को अच्छा मंच प्रदान करने और उन्हें गाने की प्रतिभा का पता लगाने के लिए रेंज पुलिस मुख्यालय उधमपुर द्वारा छूना है आसमान सीजन 6 का आयोजन किया गया। यह कार्यक्रम उधमपुर ऐसी रेंज के डीआईजी सुजीत कुमार की अध्यक्षता में शेर ए कश्मीर पुलिस अकादमी उधमपुर में आयोजित किया गया।

इस कार्यक्रम में उप पुलिस महानिदेशक शेरे कश्मीर पुलिस अकादमी के डायरेक्टर डॉ एस डी जमवाल मुख्य अतिथि के रूप में शामिल हुए जिनमें जिले के विभिन्न क्षेत्रों स्कूलों से प्रतिभागी शामिल हुए।

इस प्रतियोगिता को तीन श्रेणियों में बांटा गया था पहली श्रेणी में 5 वर्ष से लेकर 12 वर्ष दूसरी श्रेणी में 13 वर्ष से लेकर 18 वर्ष और तीसरी श्रेणी में 19 वर्ष से लेकर 25 वर्ष के प्रतियोगियों ने भाग लिया छूना है आसमान संगीत प्रतिभा की प्रतियोगिता में जम्मू-कश्मीर पुलिस का एक प्रमुख कार्यक्रम है इसकी शुरुआत 2010 में रेंज के युवाओं की अनछुई प्रतिभा को एक मंच और दिशा प्रदान करने के उद्देश्य से शुरू की गई यह उन प्रतिभा प्रतिभाओं को आगे जाने में मदद करेगा जिन्हें किसी मंच पर आने का मौका नहीं मिलता था वह प्रतिभा को अपनी निखार नहीं सकते अथवा समाज विरोधी सामाजिक गतिविधियों की ओर झुकाव के बजाय रचनात्मक और भावी उद्देश्यों में ऊर्जा की प्रचलन करते हैं जिससे युवाओं में अपार सफलता और लोकप्रियता हासिल होती है

इस प्रतियोगिता में पहली श्रेणी में 5 वर्ष से 12 वर्ष की आयु में आराध्या शर्मा ने प्रथम स्थान हासिल किया अथवा दूसरी श्रेणी में तनवी को स्थान मिला अथवा तीसरी श्रेणी में रघु जीत सिंह को सफलता हासिल हुई।
वहीं प्रतियोगियों ने ईटीवी से बात करते हुए कहा कि जम्मू-कश्मीर पुलिस कि वे इस कार्य की सराहना करते हैं क्योंकि इस तरह के कार्यक्रम करवाने से युवाओं को अपनी प्रतिभा निखारने का मौका मिलता है तो दूरदराज गांवों के बच्चों को भी एक मंच प्रदान होता है जिससे वे अपना भविष्य बना सकते हैं इस मौके पर उधमपुर की बड़ी संख्या में प्रमुख नागरिक प्रतियोगियों के माता-पिता और जम्मू पुलिस और पैरामिलिट्री फोर्स उधमपुर के अधिकारी उपस्थित रहे।

वाइट

1) डॉक्टर एसडी जमवाल आईजीपी उप महानिदेशक शेरे कश्मीर पुलिस अकैडमी उधमपुर

2)आराध्या शर्मा प्रतियोगी प्रथम स्थान

Body:Range level Chhoona hai Aasman Programe

Conclusion:Range level Chhoona hai Aasman Programe
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.