ETV Bharat / state

' چین میں پھنسے کشمیری طلبا کو واپس لایا جائے' - زیر تعلیم کشمیری طلبا کے والدین پریشان

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹ ایسویسی ایشن نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جیشنکر سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے کشمیری طلبا کو کشمیر واپس لانے کے لیے فوری اقدامات اور خصوصی انتظامات کرے۔

' چین میں پھنسے کشمیری طلبا کو واپس لایا جائے'

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 9:21 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:53 AM IST

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹ باڈی کے بیان کے مطابق ایسوسی ایشن کے ترجمان ناصر خواہامی نے کہا کہ ' چین میں تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی وجہ سے وہاں زیر تعلیم کشمیری طلبا کے والدین پریشان ہے۔'

انہوں نے وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ' کشمیری طلبا جلد از جلد وہاں سے ریسکیو کے لیے ہرممکن کوششیں کی جائیں کیونکہ چین میں کشمیری طلبا خصوصا ووہان میں مسلسل بندشوں کی وجہ سے وہ ہاسٹلز میں خوراک اور پانی کی قلت کا سامنا کررہے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ' اس شہر میں وائرس پھیلتے سے طلبا پریشانی کا شکار ہیں۔ طلبا کو گھر کے اندر ہی رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔'

خوہامی نے کہا کہ ' ہم کشمیری طلبا کے لیے خصوصی پراواز کے انتظام کا مطالبہ کرتے ہیں کیوں کہ چین میں صورتحال کرونا وائرس کی وجہ سے بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ ' ہم نے وزیراعظم سے اپیل کی کہ وہ متعلقہ عہدے داروں کو خصوصا چین میں بھارتی سفارت خانے کو ہدایت کریں کہ وہ تیزی سے کام کریں اور چین میں پھنسے جموں و کشمیر کے طلباء کو جلد سے جلد ان سے اپنے گھر روانہ کریں۔

Intro:Body:

J&K Students Body Urged PM, MEA to take measures to evacuate the Kashmiri students stranded in China

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.