ETV Bharat / state

’جموں و کشمیر میں ڈومسائل حقوق فراہم کیا جائے گا‘ - آرٹیکل 370 اور 35 اے

جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر یونین کے مکینوں کو روزگار اور زمین کے مالکانہ حقوق ملنے کا امکان ہے۔

’جموں و کشمیر میں ڈومیسائل حقوق فراہم کیا جائے گا‘

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 11:39 AM IST

جموں وکشمیر میں تعلیم یافتہ نوجوانوں میں پائی جانے والی بے روزگاری کو دھیان میں رکھتے ہوئے، یونین ٹیرٹری انتظامیہ ممکنہ طور پر رہائشیوں کو رہائشی حقوق فراہم کرے گی، تاکہ وہ صرف جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمین کے لیے درخواست دے سکیں۔

’جموں و کشمیر میں ڈومیسائل حقوق فراہم کیا جائے گا‘
’جموں و کشمیر میں ڈومیسائل حقوق فراہم کیا جائے گا‘
انہوں نے کہا کہ’ جموں و کشمیر کے باشندوں کے زمین کے حقوق کا تحفظ یونین ٹیریٹریری سرکاری ملازمتوں میں ملازمت اور زمین کی خریداری / ملکیت کے حوالے سے کیا جائے گا‘۔ذرائع نے بتایا کہ ’اس کا جلد اعلان ہونے کا امکان ہے کیونکہ جموں و کشمیر کے باشندوں کے ڈومیسائل حقوق کے بارے میں نئے قواعد واضع کرنے کے لیے کام جاری ہے‘۔جموں و کشمیر کی عوام کا مطالبہ ہے کہ وہاں کی معاشی حالت اور بے روزگاری کو دور کیا جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.