ETV Bharat / state

لیفٹیننٹ گورنر کی لوگوں کو نرجلا اکادشی  پر مبارک باد - نرجلا اکادشی

لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرمرمو نے جموں وکشمیر کے عوام کو نرجلا اکادشی اور آچاریہ شری ابھینو گپت جینتی کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔

لیفٹیننٹ گورنر کی لوگوں کو نرجلا اکادشی  پر مبارک باد

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 10:34 PM IST

اَپنے مبارک بادی پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں وکشمیر میں نرجلا اکادشی کئی طرح سے منائی جاتی ہے اور اِس دِن لوگ پرارتھنا کے ساتھ روایتی طور پانی کے ساتھ دیگر لوازمات پیش کرتے ہیں۔

جی سی مرمو نے کہا کہ نرجلا اکادشی کے دِن آچاریہ ابھینو گپت جی کی بھی جینتی منائی جاتی ہے۔اُن کی سہاس ترابدی بھی ملک میں منائی گئی۔اُن کی تعلیمات نے جموں وکشمیر کی مایا ناز ثقافت میں اہم رول ادا کیا ۔

اُنہوں نے ملک کی افرودگی میں بھی اپنا کردار ادا کیا ہے۔اُنہوں نے مرجل اکادشی اور آچاریہ ابھینو گپتا جینی کے موقعہ پر جموں وکشمیر کے عوام کے لئے نیک تمناﺅں کا اِظہا ر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.