گذشتہ چار دنوں سے جموں و کشمیر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔
آج ادھم پور کے ڈی ایم ڈاکٹر پیوش سنگلہ نے دفعہ 144 میں صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک راحت دی ہے۔
وہیں دکانوں اور بازاروں کے شٹر کھولے گئے اور علاقے کے باشندوں نے روز مرہ کی چیزوں کو خریدا ہے۔
ادھم پور کے ضلع افسر نے کہا کہ آئندہ روز اسکول اور کالج کھولنے اور انٹرنیٹ شروع کرنے کے لیےحکومت کے طرف سے انتظار رہے گا۔