ETV Bharat / state

ITI Kulgam کولگام کے آئی ٹی آئی میں سرمائی کورسس شروع

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 6:22 PM IST

Updated : Nov 5, 2022, 6:42 PM IST

کولگام میں انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی) کی جانب سے مقامی تعلیم یافتہ لڑکیوں کے لئے ٹیلرنگ، کٹنگ کورس،کٹنگ ٹرانسکرپٹس ایک سالہ پیشہ ورانہ کورسزکا آغاز کیا ہے۔

16844506_ITI Kulgam Start Professional Courses For Women In Kulgam In Kashmir

کولگام :جموں و کشمیر کے کولگام میں انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی) کی جانب سے مقامی تعلیم یافتہ لڑکیوں کے لئے ٹیلرنگ، کٹنگ کورس،کٹنگ ٹرانسکرپٹس ایک سالہ پیشہ ورانہ کورسزکا آغاز کیا ہے۔ITI Kulgam Start Professional Courses For Women In Kulgam In Kashmir

تعلیم یافتہ لڑکیاں خود کفیل بننا چاہتی ہیں۔اسی وجہ سے وہ ٹریننگ سینٹر میں تربیت حاصل کرنے کے لئے آتی ہیں۔ تاکہ اسے معاشرے میں وہ کسی کا محتاج بن کر ناہ رہے۔

یہاں ذکر کردہ کورس کے ناموں کی فہرست جزوی ہے ۔ادارہ پیشہ ورانہ کورسز کے علاوہ دوسرے کورسز بھی کراتا ہے۔طلبا نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوے کہا کہ لڑکیاں خود کفیل بننا چاہتی ہیں تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو سکے،سرکار کی طرف سے کئی کورسس کرائے جاتے ہیں جہاں ہر لڑکیاں نہ صرف اپنے لیے روزگار پیدا کرسکتی ہیں بلکہ وہ دوسروں کے لئے بھی معشل رہ بن سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں؛Shiksha Abhiyan in Ganderbal گاندربل میں معذور بچوں کے لیے تشخیصی کیمپ

ییاں کی ایک ا٘ستانی نے ایل۔جی۔اور ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ ایسے کورسس ایک عورت کو بااختیار کافی ہے، اس سے وہ دوسروں کی بھی مدد کر سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکار کی طرف سے انہیں مدد متی ہے۔ITI Kulgam Start Professional Courses For Women In Kulgam In Kashmir

Last Updated : Nov 5, 2022, 6:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.