ETV Bharat / state

ادھمپور: دیوکا ندی پروجکٹ کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور سے رکن پارلیمان اور وزیراعظم دفتر کے وزیر جتیندر سنگھ کے او ایس ڈی نے آج دیوکا ندی پروجیکٹ کا جائزہ لیا۔

دیوکا ندی پروجیکٹ
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 10:28 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:28 PM IST

او ایس ڈی نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی جس میں اس تاریخی اہمیت کی حامل ندی کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت دی۔

بتایا جاتا ہے کہ اس ندی سے لوگوں کے مذہبی جذبات بھی وابستہ ہیں اور اس ندی کو گنگا کی چھوٹی بہن بھی کہا جاتا ہے۔

دیوکا ندی پروجکٹ کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت۔ویڈیو

ادھمپور کو اس ندی کی وجہ سے شہرت بھی حاصل ہے۔ کہا جاتا ہے کہ دیوکا ندی میں غوطہ لگانے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

جس کے مدنظر اس ندی کی اہمیت کے پیش نظر اس کا جائزہ لیا گیا ۔ اس سلسلے میں مرکزی حکومت نے اس منصوبے کے لیے 173 کروڑ روپے کی منظوری سنہ 2017 میں دی۔ اس کے علاوہ مقامی رکن پارلیمان جتیندر سنگھ کی وجہ سے اسے نیشنل ریور کنزرویشن پروجیکٹ میں شامل کیا گیا۔

Intro:उधमपुर, 16 सितम्बर

काम की गति का जायजा लेने के लिए और जमीन पर आने वाली कठिनाइयों का हल करने के लिए, डॉ। जतिंदर सिंह पीएमओ राज्य मंत्री और स्थानीय सांसद के मंत्री को ओ.एस.डी ने आज यहां सबसे महत्वाकांक्षी डूग्गर प्रदेश की पवित्र देवक परियोजना के अपने ओएसडी के माध्यम से स्थिति का जायजा लिया।

ओएसडी ने काम की गति में तेजी लाने के लिए संबंधित विभागों और स्थानीय प्रशासन के सभी प्रमुखों के साथ बैठक की।

ओएसडी द्वारा किए जा रहे काम की जांच के लिए ऑन स्पॉट निरीक्षण भी किया गया।

ऐतिहासिक और आध्यात्मिक महत्व की देविका नदी, जिसे “गंगा नदी की छोटी बहन” के रूप में भी जाना जाता है, उधमपुर शहर को जम्मू प्रांत में प्रसिद्धि पर्यटक स्थल के रूप मैं महत्व दिया जाता है, जिसे “देविका या देवक नागरी की भूमि”के रूप में भी जाना जाता है। इस नदी में डुबकी लगाने से आध्यात्मिक लाभ प्राप्त करने के लिए माना जाता है, । इस पवित्र नदी की पवित्रता को बहाल करने और इसके रख रखाव को सुशोभित करने की आवश्यकता लंबे समय से महसूस की जा रही थी जो फरवरी 2017 के महीने में ही पूरी हो गई थी जब केंद्र सरकार ने महत्वाकांक्षी परियोजना को मंजूरी दी थी। जिसके लिए 173 करोड़ रूपए की मंजूरी मिली है।

इसके अलावा, स्थानीय सांसद और एमओएस डॉ। जतिंदर सिंह के प्रयासों के कारण इसे राष्ट्रीय नदी संरक्षण परियोजना में शामिल किया गया।Body:Devika Project InspectionConclusion:Devika Project Inspection
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.