ETV Bharat / state

' نئے وینٹی لیڑز اسپتالوں میں جلد نصب کئے جائیں گے'

صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے تمام ضلع ترقیاتی کمشنرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ 15اگست تک نئے حاصل کئے گئے وینی لیٹرز کی تنصیب کو یقینی بنائیں ۔

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 11:52 AM IST

'  نئے وینٹی لیڑز اسپتالوں میں جلد نصب کئے جائیں گے'
' نئے وینٹی لیڑز اسپتالوں میں جلد نصب کئے جائیں گے'

وہیں انہوں نے اسپتالوں میں بستروں میں ضرورت کے مطابق اضافہ کرنے پر بھی زور دیا ہے۔صوبائی کمشنر نے متعلقہ حکام سے تلقین کی کہ وہ وینٹی لیڑوں کو نصب کرنے کے لئے عملے کی تربیت کا بھی بندوبست کریں تاکہ وقت مقرر پر تمام ضلع اہسپتالوں میں بھی وینٹی لیڑوں کی سہولت یقینی بنائی جاسکے۔

پی کے پولے نے ریڈزون علاقوں میں ٹیسٹنگ کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت دی بھی جاری کہ ہے ۔جبکہ بغیر علامت کے مریضوں کے لئے گھریلو قرنطینہ کے رہنما خطوط کو سختی کے ساتھ لاگو پر زور دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں

جموں و کشمیر: کورونا سے اموات کی تعداد 500 سے تجاوز

کشمیر وادی میں کووڈ وبا سے پیدا شدہ صورتحال کے حوالے سے صوبائی کشمنر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اس پر گہری اور لگاتار نظر بنائے ہوا ہے ۔

واضح رہے جموں و کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 12افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔جس کے ساتھ ہی اس عالمی گیری وبا سے مرنے والوں کی تعداد 500سے تجاوز کر چکی ہے۔اگچہ متاثرین کی تعداد بھی 26ہزار 4سو 13تک جا پہنچی ہے۔تاہم اس میں اب تک 18ہزار سے زائد مریض کروناووائرس کو شکست دے کر صحت یاب بھی ہوچکے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.