ETV Bharat / state

ایل او سی پر بھارت امریکی اسلحہ استعمال کرے گا

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 10:02 AM IST

جموں و کشمیر میں شدت پسندی اور لائن آف کنٹرول پر پاکستانی افواج کے خلاف کارروائیوں میں بھارتی فوج نے اپنی نئی حاصل شدہ امریکی سِگ ساؤر اسالٹ رائفلز کو شامل کرنا شروع کر دیا ہے۔

ایل او سی پر بھارت، امریکہ اسلحہ استعمال کرے گا

اس کے علاوہ بھارتی فوج کو بھی اپنی سنائپر رائفلز کے لیے گولہ بارود کی سپلائی ملنا شروع ہوگئی ہے کیونکہ 21 لاکھ سے زائد راؤنڈ منگوائے گئے ہیں۔

بھارتی فوج کے اعلی ذرائع کے مطابق دس ہزار سگ 716 رائفلز کا پہلا آرڈر بھارت پہنچ گیا ہے اور اسے شمالی کمان کو بھیج دیا گیا ہے۔

فوج کا شمالی کمان جموں و کشمیر میں انسداد شدت پسندی کی کارروائیوں کی نگرانی کرتی ہے جس میں پاکستان اور پاکستان زیر انتظام کشمیر (پی او کے) سے شدت پسندوں کی آمد کو روکنا بھی شامل ہے جو وہاں تربیت یافتہ ہیں۔

ان نئی اسالٹ رائفلز کو فوج میں شامل کرنے سے فوج کو پاکستان اور پی او کے میں شدت پسندی کے خلاف کارروائیوں میں زیادہ موثر انداز میں کام کرنے میں مدد ملے گی۔

بھارت نے فوج کو 72،400 نئی اسالٹ رائفلز سے لیس کرنے کے لیے 700 کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کیا تھا۔

رائفلز کی فراہمی امریکی اسلحہ ساز کمپنی سگ ساؤر کررہی ہے۔ یہ رائفلز امریکہ میں تیار کی جائیں گی اور ایک سال کے اندر اس کی فراہمی کی جائے گی کیونکہ نئی بندوقوں کا معاہدہ فاسٹ ٹریک پروکیورمنٹ (ایف ٹی پی) کے تحت کیا جارہا ہے۔

ان رائفلز کی اکثریت 66،000 بھارتی فوج کے لیے ہیں باقی کو بھارتی بحریہ (2،000) اور بھارتی فضائیہ (4،000) کے درمیان تقسیم کیا جائے گا۔

ساؤر اسالٹ رائفلز سگ716 7.62x51 ملی میٹر اسالٹ رائفلز بھارتی ساختہ 5.56x45 ملی میٹر انساس رائفلز کی جگہ لیں گی۔

Intro:Body:

Indian Army gets new American assault rifles in Kashmir Valley against terrorists, Pak Army on LoC

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.