ETV Bharat / state

جموں میں یوم آزادی کی تقریب - جموں میں یوم آزادی کی تقریب

جموں کے بٹھنڈی علاقے میں پرچم کشائی کی گئی جس میں ایس پی دیہات نے شرکت کی۔

جموں میں یوم آزادی کی تقریب
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 6:09 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:57 AM IST

بٹھنڈی علاقے میں چند طلبا نے اپنے اساتذہ کے تعاون سے یوم آزادی کے موقعے پر پرچم کشائی کی۔

جموں میں یوم آزادی کی تقریب

دارالعلوم کے صدر نور محمد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' آج ملک بھر میں آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے اور اس موقعے پر ہم دعا کرتے ہیں ملک میں آپسی بھائی چارہ برقرار رہے۔'

Intro:بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج بٹھنڈی علاقے میں عقلیت میں رہ رہئے لوگوں نے پرچم کشائی کی جس میں ایس پی رورل نے شمولیت کی ۔

بٹھنڈی علاقے میں شیخ انصاری نامی سارعلوم میں چند طالبات نے اپنے استادوں کے تعاون سے یوم آزادی کے موقعہ پر پرچم کشائی کی

دارلعلوم کے صدر نور محمد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہندوستان آزاد ہوا ہیں جس کی خوشی پورے ملک میں ہم ہندوستانی لوگ منا رہے ہیں اور ہم دعا کرتے ہیں کہ ملک میں بھائی چارہ قائم رہے ۔

byt of sp rural jammu tajinder sing manhas

Body:please find the main story of today's republic day CELEBRATIONS of jammu from dehli bearu head as I have shot that through camera

Conclusion:jammu
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.