ETV Bharat / state

گندوہ بھلیسہ میں کورونا کیسز میں اضافہ

گندوہ کے بھلیسہ میں کورونا کے معاملے میں ہورہے اضافے کے سبب انتظامیہ نے دو علاقے ویز ڈھاڈر اور بٹارا کو مائیکرو کنٹینمینٹ زون میں تبدیل کردیا ہے۔

گندوہ بھلیسہ میں کورونا کیسز میں اضافہ
گندوہ بھلیسہ میں کورونا کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : May 19, 2021, 9:18 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے گندوہ بھلیسہ علاقے میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس کے پیش نظر انتظامیہ نے سب ڈویژن گندوہ کے دو علاقے ویز ڈھاڈر اور بٹارا کو مائیکرو کنٹینمینٹ زون میں تبدیل کردیا ہے۔

اس تعلق سے بات کرتے ہوئے گندوہ کے ایس ڈی ایم پریتم لال تھاپہ نے بتایا کہ سب ڈویژن میں فی الحال 136 فعال کیسز موجود ہیں۔

ویڈیو

ایس ڈی ایم نے حکومت کی تمام ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کے لیے علاقے کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ لوگوں نے بھی مقامی انتظامیہ کی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.