ETV Bharat / state

ہائر سکینڈری پلے گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کا افتتاح - Jammu and Kashmir

محکمہ ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹز اننت ناگ کی جانب سے صوبائی سطح پر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا ۔

ہائر سکینڈری پلے گراونڈ میں ٹورنامنٹ کا افتتاح
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 8:23 PM IST

ریاستی گورنر کے مشیر کے وجے کمار اور خورشید گنائی نے بجبہاڑہ ہائر سکینڈری پلے گراونڈ میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ۔

ان کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر، اننت ناگ، خالد جہانگیر ، ڈائریکٹر ایجوکیشن، محمد یونس ملک ڈائریکٹر یوتھ سروسز سپورٹس ایس ایس پی اننت ناگ محمد الطاف خان معروف کرکٹر پرویز رسول کے علاوہ مختلف محکموں کے اعلی افسران موجود رہے۔

ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں نے کے وجے کمار، خورشید گنائی و دیگر اعلی عہدیداران کا والہانہ استقبال کیا۔ جس دوران مشیر نے تمام ٹیموں کے سربراہان سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

ہائر سکینڈری پلے گراونڈ میں ٹورنامنٹ کا افتتاح

دس جولائی سے اٹھارہ جولائی تک کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں وادی کے تمام اضلاع سے دس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔

اس موقع پر ایک افتتاحی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا ۔جس دوران گورنر کے مشیر خوشید احمد گنائی ڈی سی اننت ناگ و پرویز رسول کے علاوہ مقررین نے کھیل کود کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی ۔

افتتاحی میچ، اننت ناگ اور بانڈی پورہ کے درمیان کھیلا گیا ۔اننت ناگ ٹیم نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی ۔

ٹرنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد رکن اسمبلی نے ہائر سکینڈری اسکول بجبہاڑہ میں تعمیر کیے گئے آڈیٹوریم کا افتتاح کیا گیا۔

اس دوران طلبہ نے کلچرل پروگرام پیش کرکے حاضرین کو محفوظ کیا۔

ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا مقصد وادی کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر پلٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ وہ ملکی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو منشیات کی لت و دیگر برائیوں سے دور رکھنے کے لیے کھیل کود ایک بہترین ذریعہ ہے۔

گنائی نے کہا کہ حکومت کھیل کود کے بنیادی ڈھانچہ کو مزید مظبوط کرنے اور کھلاڑیوں کو تمام درکار سہولیات دستیاب کرانے کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔

Intro:

Body:محکمہ ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس اننت ناگ کی جانب سے صوبائی سطح پر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا ۔

ریاستی گورنر کے مشیر کے وجے کمار اور خورشید گنائی نے بجبہاڑہ ہائیر سیکنڈری پلے گراونڈ میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ۔

ان کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ خالد جہانگیر ، ڈائیریکٹر ایجوکیشن محمد یونس ملک ڈائیریکٹر یوتھ سروسز سپورٹس ایس ایس پی اننت ناگ محمد الطاف خان معروف کرکٹر پرویز رسول کے علاوہ مختلف محکموں کے اعلی افسران موجود رہے۔

ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں نے کے وجے کمار، خورشید گنائی و دیگر اعلی عہدیداران کا والہانہ استقبال کیا۔جس دوران مشیر نے تمام ٹیموں کے سربراہان سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

دس جولائی سے اٹھارہ جولائی تک کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں وادی کے تمام اضلاع سے دس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔

اس موقعہ پر ایک افتتاحی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا ۔جس دوران گورنر کے مشیر خوشید احمد گنائی ڈی سی اننت ناگ و پرویز رسول کے علاوہ مقررین نے کھیل کود کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی ۔

افتتاحی میچ اننت ناگ اور بانڈی پورہ کے درمیان کھیلا گیا ۔اننت ناگ ٹیم نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی ۔

ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد ایم ایل ہائیر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ میں تعمیر کی گئے نئے آڈیٹوریم ہال کا افتتاح کیا گیا ۔جس دوران طلبہ نے کلچرل پروگرام پیش کرکے حاضرین کو محفوظ کیا۔

ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا مقصد وادی کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ وہ ملکی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر سکیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو منشیات کی لت و دیگر برائیوں سے دور رکھنے کے لئے کھیل کود ایک بہترین ذریعہ ہے۔

گنائی نے کہا کہ سرکار کھیل کود کے بنیادی ڈھانچہ کو مزید مظبوط کرنے اور کھلاڑیوں کو تمام درکار سہولیات دستیاب رکھنے کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے لئے اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ

بائٹ۔۔خورشید احمد گنائی۔۔مشیر ریاستی گورنر

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.