ETV Bharat / state

'امام باڑے قرنطینہ سینٹرس کے لیے استعمال کئے جاسکتے ہیں ' - کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے قرنطینہ

معروف شیعہ عالم الدین آغا سید محمد ہادی نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے کہا کہ' ضرورت پڑنے پر وہ امام باڑوں کو قرنطینہ مراکز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں-

'امام باڑے قرنطینہ سنٹرس  کے لیے استعمال کئے جاسکتے ہیں '

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 5:56 PM IST

آغا سید محمد ہادی نے ایک ٹویٹ میں اس بات کا اعلان کیا ہے کہ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان سے منسلک تمام امام باڑے خاص کر آیت اللہ یوسف امام باڑہ سرینگر کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے قرنطینہ مرکز کے طور استعمال کیا جاسکتا ہے- یہ امام باڑہ جموں وکشمیر میں سب سے بڑا امام باڑہ ہے۔

'امام باڑے قرنطینہ سنٹرس  کے لیے استعمال کئے جاسکتے ہیں '
'امام باڑے قرنطینہ سنٹرس کے لیے استعمال کئے جاسکتے ہیں '

خیال رہے کہ آغا سید محمد ہادی جموں و کشمیر کے انجمن شرعی شیعان کے صدر ہیں اور کشمیر میں ایک معروف اور با اثر عالم دین کی حیثیت رکھتے ہیں-

انہوں نے اس بات کا اعلان کیا کہ امام باڑہ آیت اللہ یوسف بمنہ سرینگر جو جموں و کشمیر کا سب سے بڑا امام باڑہ ہے کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے قرنطینہ سنٹر کے لیے مہیا رہیگا-

اس کے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم سے منسلک دیگر امام باڑوں کو بھی اس کام کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے-

ادھر سوشل میڈیا پر ان کے اس قدم کی کافی سراہنا کی جارہی ہے اور اس ایک قابل تحسین عمل سے تعبیر کیا جارہا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.