ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں غیر قانونی لکڑی ضبط۔ - غیر قانونی طور پر منتقل کیے جانے والے 11 لاگ لکڑیاں ضبط

جہاں پوری دنیا کوروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے وہیں وادی کشمیر میں سمگلر جنگل کاٹنے میں مصروف ہیں۔

بانڈی پورہ میں غیر قانونی لکڑی ضبط۔
بانڈی پورہ میں غیر قانونی لکڑی ضبط۔
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 8:47 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس نے پیر کے روز ضلع کے الوسا علاقے میں غیر قانونی طور پر منتقل کیے جانے والے 11 لاگ لکڑیاں ضبط کر لی گئی۔

مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ بانڈی پورہ جنگلات ڈویژن کے علاقے الووسہ میں سبز سونے کی لوٹ مار بڑی تیزی سے جاری ہے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ محکمہ جنگلات میں اعلی افراد سبز درختوں کو کاٹنے میں ملوث غلط افسروں کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

ایک پولیس افسر کا کہنا تھا کہ' اس معاملے میں قانون کے تحت مقدمہ تھانہ پریبل میں درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقت شروع کر ی گئی ہے۔ تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 'سماج دشمن عناصر کے خلاف ہماری مستقل کاروائیوں سے برادری کے ممبروں کو یقین دلایا جانا چاہئے کہ ہم اپنے معاشرے کو جرم سے پاک رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔'

پولیس جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کام کرنے کا عزم کر چکی ہے۔

:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.