ETV Bharat / state

Illegal Mining Case in Badgam: بڈگام میں غیر قانونی کانکنی کیس میں چار افراد گرفتار - Action Against Illegal Mining case

بڈگام پولیس نے غیر قانونی کھدائی، معدنیات کی نقل و حمل کے معاملے میں ملوث چار افراد کو آج 3 ٹپر اور 1 JCB کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے Four arrested in illegal mining case ۔

بڈگام میں غیر قانونی کانکنی کیس میں چار افراد گرفتار

author img

By

Published : Apr 13, 2022, 5:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل میں ملوث 4 افراد کو 03 ٹپر اور 01 جے سی بی کے ساتھ گرفتار کیا ہے illegal mining case in badgam۔ پولیس سبھی ملزمین کے خلاف تھانہ چاڈورہ میں ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ تھانہ چاڈورہ کے علاقے میں یاسر احمد بٹ، مزمل مقبول، معراج الدین شیخ، دلنواز احمد ماگرے نام کے چار افراد گزشتہ کچھ روز سے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل میں ملوث تھے، اس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے چاروں افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قیصر اللہ چڈورہ سے گرفتار کرلیا اور تھانے لاکر پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:
ویڈیو

اس گرفاری کے بعد پولیس نے کمیونٹی ممبران سے اپیل کی ہے کہ تھانہ چاڈورہ کے علاقے میں غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کے خلاف پولیس کو اطلاع دیں تاکہ ان پر کارروائی کی جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.