ETV Bharat / state

جموں و کشمیر پولیس کے 46 اہلکاروں کو ترقی دی گئی

تمام محکمہ جاتی رسمی کاموں کی تکمیل کے بعد، ہیڈ کانسٹیبلز، 02 سلیکشن گریڈ کانسٹیبلز اور 12 کانسٹیبلز کو ایک ہی عہدے پر نو سال کی خدمات مکمل کرنے کے بعد 'اِن سیٹو' ترقی دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر پولیس کے 46 اہلکاروں کو ترقی دی گئی
جموں و کشمیر پولیس کے 46 اہلکاروں کو ترقی دی گئی
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 11:56 AM IST

اسپیشل ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے ایگزیکٹو پولیس کے 11 ہیڈ کانسٹیبلوں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی ہے، 26 ایس جی سی ٹی کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر اور 09 کانسٹیبلوں کو ایس جی سی ٹی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ تمام محکمہ جاتی رسمی کاموں کی تکمیل کے بعد، ہیڈ کانسٹیبلز، 02 سلیکشن گریڈ کانسٹیبلز اور 12 کانسٹیبلوں کو ایک ہی عہدے پر نو سال کی خدمات مکمل کرنے کے بعد ان سیتو ترقی دی گئی ہے۔

ایک بیان کے مطابق آئی جی پی کشمیر نے ترقی یافتہ افسران اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ یہ نئے ترقی یافتہ افسران جموں و کشمیر کے خطے میں امن و سکون کے مفادات کے لئے بھر پور جدوجہد کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.