ETV Bharat / state

آئی جی جموں نے حالات کا جائزہ لیا

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں لاک ڈاؤن کے 20ویں روز بھی بندشوں کےساتھ پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جبکہ اسی دوران آئی جی جموں رینج مکیش سنگھ نے راجوری پونچھ کا دورہ کیا اور یہاں کے حالات کا جائزہ لیا۔

آئی جی جموں نے حالات کا جائزہ لیا
آئی جی جموں نے حالات کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 8:33 PM IST

اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے آئی جی جموں رینج مکیش سنگھ نے کہا کہ لاک ڈاؤن پر یہاں کی عوام کا تعاون مل رہا ہے جبکہ راجوری کے منجاکوٹ سے تین مثبت کیس سامنے آنے کے بعد جس طرح پولیس اور سیول انتظامیہ نے کام کیا وہ قابل ستائش ہے۔

آئی جی جموں نے حالات کا جائزہ لیا

انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی راجوری سے کورنا وائرس کی روک تھام ہوگی۔

واضح رہے کہ اس وقت عالمی سطح پر کورونا وائرس کو روکنے کے لیے تمام تر انتظامات کیے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.