ETV Bharat / state

IG CRPF On Amarnath Yatra امرناتھ یاترا کی حفاظت کیلئے جوانوں کا شکریہ، آئی جی سی آر پی ایف

author img

By

Published : Aug 21, 2023, 11:41 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سی آر پی ایف کے آئی جی جی کے ورما نے امرناتھ یاترا کی حفاظت کے لیے جوانوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ 'امرناتھ یاترا کی حفاظت کے لیے معمور سی آر پی ایف کے جوانوں کے ہم شکر گزار ہیں۔ ٹھوس سیکیورٹی انتظامات کی وجہ سے یاترا پر امن طریقے سے جاری ہے۔'

امرناتھ یاترا کی حفاظت کے لئے جوانوں کا شکریہ

اننت ناگ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں سی آر پی ایف کے آئی جی جی کے ورما نے امرناتھ یاترا کی حفاظت کے لئے جوانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ امرناتھ یاترا کی حفاظت کے لئے معمور سی آر پی ایف کے جوانوں کو کے ہم شکر گزار ہیں۔ ٹھوس سیکیورٹی انتظامات کی وجہ سے یاترا پر امن طریقے سے جاری ہے۔ آئی جی آر پی ایف جی کے ورما نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امرناتھ یاترا 2023 پرامن طریقے سے جاری ہے فوج اور پولیس کے ساتھ ساتھ سی آر پی ایف بھی،شری امرناتھ یاترا کو کامیاب بنانے کے لیے ہائی سیکیورٹی ٹیکنالوجی کا اسعتمال کیا گیا۔یاترا پر معمور نوجوانوں کا شکریہ جو یاتریوں کی حفاظت کےساتھ ساتھ ان کو ہر مکمن سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اس سال ابھی تک ہم نے یاتریوں کی ریکارڈ تعداد دیکھی ہے، یاتریوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لیے سی آر پی ایف مدد گار یاتریوں اور عام لوگوں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار ہیں ۔ اس سال سی آر پی ایف کی جانب سے یاتریوں کے حفاظت کے لئے جگہ جگہ خصوصی ناکے لگائے گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اپنے ذاتی تحفظ کے لیے بلٹ پروف جے سی بی اور دیگر مشینیں جیسے اعلیٰ حفاظتی سازوسامان دیے گئے ہیں۔ جس سے ہمارے جوان صیح سلامت رہیں گے اور سرکار فورسز اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مختلف اقدامات اٹھا رہی ہے۔ فورسز کو جدید اصلاح فراہم کیا جا رہا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmir Women's League begins in srinagar سرینگر میں کشمیر ویمن کرکٹ لیگ کا آغاز

آئی جی آر پی ایف جی کے ورما نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ صحیح راستہ اپنائے اور ملک مخالف کارروائیوں سے دور رہے۔سی آر پی ایف ہر وقت کشمیری نوجوانوں کی مدد کے لئے پیش پیش رہے گی۔ یہاں ک کے نوجوان کو اگر کسی بھی طرح کی مدد ضرورت ہو تو وہ کسی بھی نزدیکی سی آر پی ایف کیمپ یا سی آر پی ایف مدد گار سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.