ETV Bharat / state

پلوامہ: زیر تعمیر پل کے نیچے سے آئی ای ڈی برآمد - دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) برآمد

یہ تجن اور دلوان علاقوں کے درمیان ایک پل ہے جہاں آئی ای ڈی کو چھپایا گیا تھا۔

پلوامہ: زیر تعمیر پل کے نیچے آئی ای ڈی برآمد

author img

By

Published : Aug 17, 2020, 10:00 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فورسز نے دیر رات دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) برآمد کیا ہے۔

ایک سینئر پولیس افسر نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ دھماکہ خیز مواد مشتبہ عسکریت پسندوں نے پلوامہ ضلع کے تجن گاؤں کے قریب ایک پل کے نیچے رکھا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ تجن اور دلوان علاقوں کے درمیان ایک پل ہے جہاں آئی ای ڈی کو چھپایا گیا تھا۔ آئی ای ڈی کو دیر رات پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز نے برآمد کرنے کے بعد ناکام بنا دیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.