ETV Bharat / state

پلوامہ میں آئی ای ڈی دھماکہ، ایک جوان زخمی - آئی ای ڈی

پلوامہ دھماکے میں زخمی جوان کو پلوامہ کے قریبی ہسپتال میں دخل کرادیا گیا ہے، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

آئی ای ڈی دھماکے میں سکیورٹی جوان زخمی
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 8:07 AM IST

ریاست جموں و کشمیر میں جنوبی ضلع پلوامہ کے زاہد باغ علاقے میں زمیں دوز دھماکے (آئی ای ڈی)کے ذریعے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، جس میں ایک سکیورٹی جوان زخمی ہوگیا ہے۔

سکیورٹی کے ایک ذرائع نے بتایا کہ زاہد باغ کے علاقے میں سڑک کے کنارے ایک آرمی کی گاڑی کو آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا تھا، جس میں گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا۔

دھماکے میں زخمی جوان کو پلوامہ کے قریبی ہسپتال میں دخل کرادیا گیا ہے، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے.

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.