ETV Bharat / state

آئی اے ایف جوان نے خود کو گولی مار دی - kashmir latest

جموں و کشمیر کے ادھم پور ضلع میں بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

آئی اے ایف جوان نے خود کو گولی مار دی
آئی اے ایف جوان نے خود کو گولی مار دی
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 12:21 PM IST

Updated : Aug 9, 2020, 1:59 PM IST

پولیس عہدیدار نے بتایا کہ '22 سالہ جوان شبھم سنگھ پرمار، ادھم پور کے ایئر فورس اسٹیشن میں سیکریٹری ڈیوٹی پر تعینات تھے جب انہوں نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس طرح کے انتہائی اقدام اٹھانے کے پیچھے کیا مقصد ہے؟ اس کا فوری پتہ نہیں چل سکا۔'

عہدیدار نے بتایا کہ 'ہلاک شخص کا پوسٹ مارٹم ضلعی اسپتال ادھمپور میں زیر عمل ہے۔'

انہوں نے مزید بتایا کہ 'پرمار اترپردیش کے کانپور کا رہائشی ہے اور آخری رسومات کے لیے اس کی لاش اس کے اہل خانہ کے حوالے کی جارہی ہے۔'

Last Updated : Aug 9, 2020, 1:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.