ETV Bharat / state

'شادی سے پہلے ہی نہ مر جاؤں' - پولیس نے پارک کی دیوار ک

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ملک گیر لاک ڈاؤن کے سبب عاشق جوڑے ملاقات سے قاصر ہیں، تاہم وہ اپنے درد کا اظہار سوشل میڈیا پر کر رہے ہیں۔

'شادی کے پہلے ہی نہ مر جاؤں'
'شادی کے پہلے ہی نہ مر جاؤں'
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:27 PM IST

جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں واقع باغی بہو پارک کو ملک گیر لاک ڈاؤن کے باعث انتظامیہ نے 21 مارچ سے بند کر دیا ہے۔

تاہم چند روز قبل ایک عاشق جوڑے کو پولیس نے پارک کی دیوار کود کر داخل ہوتے ہوئے پکڑا تھا جس کا ذکر جموں کی ایک نوجوان لڑکی نے ٹک ٹاک پر ویڈیو کا اشتراک کر کے کیا۔

ویڈیو میں نوجوان لڑکی نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے اس پر خطر دور میں پیار کرنا دشوار کن ہو گیا ہے۔

ان کے علاوہ بہت سے نوجوان عاشق جوڑوں نے اپنے معشوق سے مل پانے کے درد کا اظہار سوشل میڈیا پر کیا۔

رادھیکا نامی لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے ہمراہ شادی کی تاریخ ماؤخر ہونے پرلکھا کہ کورونا وائرس سے زیادہ خوف اسے اس بات کا خوف ہے کہ کہیں وہ جدائی کے درد سے ہی نہ مر جائے۔

جموں کشمیر میں کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ نے سختی کے ساتھ کرفیوں نافذ ہے جبکہ تا حال 180 افراد اس مہک وبا سے متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.