ETV Bharat / state

Epitome of Creativity بارہمولہ کے وومنز ڈگری کالج میں طلبا و طالبات کیلئے خصوصی پروگرام

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے وومنز ڈگری کالج میں آج ڈپارٹمنٹ آف ہوم سائنس کی جانب سے 'ہوم فیسٹ - تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر' Home Fest- Epitome of Creativity کے عنوان سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبا و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

بارہمولہ کے وومنز ڈگری کالج میں طلبا و طالبات کے لئے خصوصی پروگرام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 13, 2023, 11:30 AM IST

بارہمولہ کے وومنز ڈگری کالج میں طلبا و طالبات کے لئے خصوصی پروگرام

بارہمولہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع وومنز ڈگری کالج میں آج ڈپارٹمنٹ آف ہوم سائنس کی جانب سے Home Fest- Epitome of Creativity کے عنوان پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈائریکٹر کالجس پروفیسر ڈاکٹر یاسمین اشایی موجود تھی اور ان کے ہمراہ پرنسپل وومنز ڈگری کالج بارہمولہ نیلوفر بٹ ساتھ تھی۔

س پروگرام میں کالج کے طلباء نے مختلف قسم کے اسٹال لگائے تھے۔ ان میں Handycrafts, Textiles, Indian cuisine اور دیگر قسم کے اسٹال کے دوران انہوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس موقعے پر پروفیسر ڈاکٹر یاسمین اشایی نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد ہے کہ بچے تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے پروگراموں میں شرکت کریں تاکہ وہ اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کریں اور ہر شعبے میں اپنی اپبی موجودگی کا احساس دلانے میں نمایاں رول ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں: job fair in Pulwama پلوامہ میں روزگار میلے کا انعقاد

انہوں نے کہا سرکار چاہیے ہے کہ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ بچے کل کو اپنا روزگار حاصل کرنے کے لے تیار رہے اور اگر ہم موجودہ وقت کی بات کرے تو سرکار اس بات پر زور دی رہی ہے کہ طلباء اپنا Start up شروع کرے۔اس قسم کے پروگرام جموں کشمیر کے مختلف کالجوں میں ہو رہا ہے اور ہم نے دیکھا کہ لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکے بھی ان پروگراموں میں لگاتار شمولیت کرتے ہے جو کافی خوشی کی بات کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.