ETV Bharat / state

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری - جموں و کشمیر اور لداخ

محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے بالائی علاقوں میں بدھ کے روز ہلکی برف باری جاری ہے۔

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری
کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 1:29 PM IST

محکمہ موسمیات کہا کہ خطے میں ابر آلود حالات کی وجہ سے رات کے درجہ حرارت میں اضافہ کا رجحان برقرار ہے۔

محکمہ نے جمعرات کو شدید برفباری اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری
کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری

عہدیدار نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے گلمرگ ، پہلگام سونارمگ، سمیت بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ’ سرینگر ہوائی اڈے جانے والی تمام پروازیں گھنے دھند کی وجہ سے منسوخ ہوئیں، تاہم آنے والے کچھ دنوں میں دھند میں کمی آسکتی ہے‘۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.