ETV Bharat / state

عارضی ملازمین کا احتجاج

سوپور میں (ایچ ڈی ایف ) ہسپتال ڈیولپمنٹ فنڈ کے ملازمین نے سرکار اور محکمہ ہیلتھ کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان کی تنخواہ واگزار کی جائے اور نوکریاں مستقل کی جائے۔

عارضی ملازمین کا احتجاج
عارضی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 5:40 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج ایچ ڈی ایف ملازمین نے سرکار اور ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ کئی برسوں سے تنخواہ سے محروم رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عارضی ملازمین کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ ان کے بال بچے فاقہ کشی پر مجبور ہو رہے ہیں کیونکہ سرکار نے ان کو اللہ کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے۔

مظاہریں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ دن رات محنت مشقت کر کے اپنے ہسپتال کا کام کرتے ہیں اور کورونا وائرس کے دوران اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہے لیکن پھر بھی سرکار ہم لوگوں کو تنخواہ سے محروم رکھتی ہے۔

ہم سرکار اور ایل جی انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ہماری تنخواہیں واگزار کریں اور ہماری نوکری مستقل کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.