ETV Bharat / state

جے کے ہینڈی کرافٹ اور ہینڈلوم محکمہ ایوارڈ سے سرفراز - جموں و کشمیر کے ہینڈی کرافٹ اور ہینڈلمو محکم

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے وادی کشمیر میں دستکاری شعبہ کافی متاثر ہوا ہے۔ ایسے میں ورچوئل میلے کے انعقاد سے دستکاروں کی کافی مشکلات کم ہوں گی۔

جے کے ہینڈی کرافٹ اور ہینڈلمو محکمہ ایوارڈ سے سرفراز

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 12:46 PM IST

دی ایکسپورٹ پرموشن کونسل فار ہنڈی کرافٹس نے رواں برس جموں و کشمیر کے ہینڈی کرافٹ اور ہینڈلوم محکمے کے علاوہ تین دیگر کاروباری اداروں کو اجے شنکر میمورییل ایوارڈ سے نوازا ہے۔

دی ایکسپورٹ پرموشن کونسل فار ہینڈی کرافٹس کے ڈائریکٹر جنرل راکیش کمار کا کہنا ہے ہے کہ " محکمہ اور ان کاروباری اداروں کو یہ ایوارڈ دستکاری کو فروغ دینے کے لیے ان کی جانب سے شاندار کارکردگی کے مظاہرے کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آنے والے دنوں میں بھی ہم وادی کے دستکاروں اور ان کے کام کو فروغ دینے والے اقدامات انتظامیہ کی جانب سے دیکھیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 'گزشتہ مہینے دہلی میں 49 انڈین ہینڈی کرافٹ اور گفٹ فیر کے دوران جموں و کشمیر کی دستکاری کا موضوعی نمائش دیکھی گئی۔ جس کا ہمیں بہترین فیڈبیک مل رہا ہے۔ ہمیں امید ہے کی اس نمائش کے بعد وادی کی دستکاری کے لئے دنیا بھر سے ایوارڈ موصول ہوں گے۔ اس سے نہ صرف دستکاروں کی مالی حالت بہتر ہوگی بلکہ ماحول درست اور قدرتی مواد سے بنائے گئے روایتی کشمیری سامان کو بھی فروغ ملے گا۔'

وہیں محکمہ ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم کشمیر کی ڈائریکٹر مسرت اسلام بھی دہلی میں انعقاد کیا گئے ورچل دستکاری میں لے کے لئے دی ایکسپورٹ پرموشن کونسل فار ہنڈی کرافٹس کا شکریہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ " عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے وادی میں دستکاری شعبہ کافی متاثر ہوا ہے۔ ایسے میں ورچوئل میلے کے انعقاد سے دستکاروں کافی مشکلات کم ہوں گی۔

اجے شنکر میمورییل ایوارڈ حاصل کرنے والے اداروں میں سونے کی ٹرافی جناب عالی اس کو ملی، چاندی کی ٹرافی رمضان اینڈ سنز اور پیتل کی ٹرافی وینوز فرنیچر اس کو دی گئی۔ اس کے علاوہ جموں و کشمیر کے محکمے ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم کو میلے کے دوران بھرپور تعاون اور دست کاروں کو اس میلے میں حصہ لینے کے لیے مائل کرنے کے لیے سرٹیفیکیٹز سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.