ETV Bharat / state

ترال: انکاؤنٹر سائٹ سے رائفل برآمد - ترال پولیس کا دعوی'

ترال کے چیوہ اولر علاقے میں 26 جون کو ہوئی جھڑپ میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

ترال: انکاؤنٹر سائٹ سے رائفل برآمد
ترال: انکاؤنٹر سائٹ سے رائفل برآمد
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 7:29 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ضلع ترال کے چیوہ اولر علاقے میں 26 جون کو ہوئی جھڑپ میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

ترال پولیس نے اب دعویٰ کیا ہے کہ” انھوں نے جائے تصادم سے ایک جلی ہوئی اینساس رائفل برآمد کی ہے جو ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کی ہے۔”

یہ بھی پڑھیں

ترال تصادم: تین عسکریت پسند ہلاک، دو سکیورٹی اہلکار زخمی

ترال تصادم فوج کے لیے بڑی کامیابی: بریگیڈیئر وجے مہادیون

واضح رہے کہ اس جھڑپ میں غلام محمد نامی شہری کا تین منزلہ مکان گھریلو اسباب سمیت خاکستر ہو گیا تھا جبکہ شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے تین مقامی عسکریت پسند ہلاک کیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.