اطلاعات کے مطابق فوج کو کوکرناگ علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فوج کی 19 آر آر، سی آر پی ایف اور ریاستی پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔ تلاشی کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ کی جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ شروع ہوگئی۔
فوج کے کمانڈنگ افسر نے کہا کہ' اب تک ہمیں کسی بھی عسکریت پسند کی لاش برآمد نہیں ہوئی ہے اور آپریشن جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔