ETV Bharat / state

سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، متعدد افراد زخمی

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 3:59 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں آج بعد دوپہر گرینیڈ دھما کہ ہوا جس میں ساتھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، متعدد افراد زخمی

نمائندے کے مطابق نامعلوم افراد نے ہر سنگھ ہائی اسٹریٹ میں گرینیڈ داغا جس کی زد میں آکر ایک خاتون سمیت ساتھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ ایک نجی گاڑی کو نقصان پہنچنے کی اطلاع بھی ہے۔

سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، متعدد افراد زخمی

زخمیوں کو فوری طور علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تاہم یہ واقعہ ایک دن بعد پیش آیا جب گورنر انتظامیہ کی جانب سے عوام کو مقامی اخبارات میں ہڑتال کو توڑنے اور معمولات زندگی بحال کرنے سے متعلق اپیل کی تھی۔

نمائندے کے مطابق نامعلوم افراد نے ہر سنگھ ہائی اسٹریٹ میں گرینیڈ داغا جس کی زد میں آکر ایک خاتون سمیت ساتھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ ایک نجی گاڑی کو نقصان پہنچنے کی اطلاع بھی ہے۔

سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، متعدد افراد زخمی

زخمیوں کو فوری طور علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تاہم یہ واقعہ ایک دن بعد پیش آیا جب گورنر انتظامیہ کی جانب سے عوام کو مقامی اخبارات میں ہڑتال کو توڑنے اور معمولات زندگی بحال کرنے سے متعلق اپیل کی تھی۔

Intro:ندوۃ العلماء میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ شروع ہے۔ اس میٹنگ میں بابری مسجد تنازع، طلاق ثلاثہ، کامن سیول کوڈ اور مسلم خواتین کے مسائل کیسے حل کیے جائیں اس پر میٹنگ میں بات ہو رہی ہے۔


Body:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ ندوۃالعلماء میں چل رہی ہے۔ اس میٹنگ میں چار مدعے پر خاص طور پر بات چیت ہوگی۔

1- بابری مسجد مسئلے پر بورڈ نے سپریم کورٹ میں کس طرح سے اپنی بات رکھی ہے اور پورے کیس میں ابھی تک کیا کیا ہوا؟

2- طلاق ثلاثہ بل، امید ہے کہ بورڈ سپریم کورٹ میں جلد ہی اپیل کرے گا۔

3- کامن سیول کوڈ پر بورڈ کا کیا موقف ہونا چاہیے؟

4- شریعت نے مسلم خواتین کو کیا حقوق دیے ہیں؟

ان سبھی مدعے پر بات چیت ہوگی۔

گزشتہ دنوں مسلم دانشوران کی ایک میٹنگ انڈین مسلم فار پیس کے بینر تلے ہوئی، جس میں مسلم دانشوران نے نے یہ بات رکھی کہ بابری مسجد کی متنازعہ زمین بادشاہ بابر کے زمانے سے سرکاری زمین ہے۔

لہذا اسے سنی سنٹرل وقف بورڈ کے ذریعے سرکار کو ہنڈور کر دی جائے۔ اس کے بعد اگر ہمیں دوسری جگہ پر مسجد بنانے کی جگہ مل جاتی ہے تو بہتر ہے۔

اجودھیہ سمیت دیگر مقامات میں جہاں مساجد، امام باڑوں میں تنظیم کاری تعمیر نو کا کام نہیں کرنے دیا جارہا ہے اس کی اجازت دی جائے۔

1991 کے مذہبی مقامات ایکٹ میں تین ماہ کی سزا کو بڑھا کر تین سال یا عمر قید کیا جائے۔ آثار قدیمہ کے ماتحت آنے والی مساجد میں مذہبی رسوم ادا کرنے کی اجازت دی جائے۔

بابری مسجد منہدم کرنے والے ملزمین کے خلاف مقدمہ چلا کر انہیں سزا دی جائے۔ بابری مسجد فسادات کی ایس آئی ٹی جانچ کرائی جائے اور ملزمین کو سزا دی جائے مسلم دانشوران کی اس میٹنگ کے بعد انہوں نے نے ایک تجویز بنا کر مسلم پرسنل لا بورڈ کو کل شام میٹنگ سے قبل بھیج دیا ہے تاکہ وہ اس پر غور کرسکیں۔

حالانکہ، کچھ روز پہلے ہی ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران ایڈوکیٹ ظفریاب جیلانی نے کہا کہ 1992 کے بعد سے لگاتار بات چیت ہوتی آرہی ہے جس میں مسلم فریق سے اس بات کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے کہ رام مندر کو لیکر کروڑوں ہندؤں کی آستھا کا سوال ہے۔ لہذا آپ بابری مسجد سے اپنا دعوی ترک کردیں۔ اسی وجہ سے کبھی بھی آپسی بات چیت پر یک خیال نہیں بن سکا۔

مولانا توقیر رضا خاں بریلوی نے صحافیوں کے سامنے نے کہا تھا کہ بابری مسجد مسئلہ آپسی بات چیت کے ذریعہ ہی حل کرنا مناسب ہے کیونکہ اگر فیصلہ مسلم فریق کے حق میں آتا ہے تو ملک میں خون خرابہ ہوسکتا ہے ہے اور ہم یہ نہیں چاہتے۔


Conclusion:آج کی میٹنگ بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کی صدارت میں ہوئی۔ جس میں جمعیۃ العلماء کے صدر مولانا ارشد مدنی، بورڈ کے جنرل سیکریٹری ولی رحمانی، قاسم رسول الیاس، مولانا سیف الرحمن، مولانا خالد رشید فرنگی محلی، بورڈ کے سیکریٹری ظفریاب جیلانی اور کمیٹی کے دیگر ممبران میٹنگ میں شامل ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.